اے خوابوں میں رہنے والی لڑکی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اے خوابوں میں رہنے والی لڑکی زرا غور سے دیکھ
تجھے ہر رات خوابوں دیکھائی کون دیتا ہے

کتنی دھول جمی ہیں چہرے پے
کہ آنئیہ دھندلا دکھائی دیتا ہے

وہ بہت دور ، بہت دور رہتا ہیں مجھے سے
پھر نجانے کیوں ہر پل سنائی دیتا ہے

جگ ، جگ کی بات چھوڑ لکی
جگ سے تو ُکل عالم دہائی دیتا ہے

دوست ، جنہیں بنایا تھا بڑے پیار سے
پھر کیوں ُانہیں کے ہاتھوں میں خنجر دیکھائی دیتا ہے

سمندر میں ظوفان دیکھ کر کیوں ڈرتی ہو لکی
سمندر کی ہر لہر میں مجھے تو ایک بے گناہ دیکھائی دیتا ہے

Rate it:
Views: 848
02 May, 2012
More Life Poetry