اے عمرِ رواں آہستہ چل

Poet: اریج رفیع By: اریج رفیع, Karachi

اے عمرِ رواں آہستہ چل
کچھ وقت مزید جینا ہے

دوستوں کے سنگ رہنا ہے
تم کو بھی کیا جلدی ہے

جانے کی کیوں بےصبری ہے
ابھی تو جینا سیکھا ہے

خوابوں میں رہنا سیکھا ہے
تعبیر خواب کی کرنی ہے

زندگی مزید جینی ہے

اے عمرِ رواں آہستہ چل
اے عمرِ رواں آہستہ چل

Rate it:
Views: 2543
30 Mar, 2022
More Friendship Poetry