شاعر کی چاہے سے دوستی

Poet: زوہیب سرور By: Zohaib sarwar , Sargodha

اک شاعر کی محبت ہوتی ہے تنہائی
خیال بھول بھی جائے تو یاد کروا دیتی ہے تنہائی

چاہے سے دوستی اچھی ہوتی ہیں ان کی
ٹھنڈی اگر ہو جائے تو یاد کروا دیتی ہے تنہائی
 

Rate it:
Views: 0
02 Oct, 2026
More Friendship Poetry