ریاستیں بھی مرتکب ہیں غیر ریاستی عناصر ہی نہیں بات ہو تو ہرقسم کی دہشت گردی پہ بات ہونی چاہئے ریاستی جبرو تشدد وعسکریت پسندی میں قرق ہےکیا جب یہ نکتہ زیر بحث آئےدونوں پہ بات ہونی چاہئے