ہر وقت پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قبل ازیں جنگ میں مدد دیتے تھے ہمیں روائتی ہتھیار
خودکش بمبار وجوہری اسلحہ ہیں غیر روائتی ہتھیار

بہ اعتبار آبادی ورقبہ کئی گنا بڑا ہےبھارت ہم سے
ہر وقت پاکستان جس کےمقابل ہر طرح رہتا ہے تیار

Rate it:
Views: 560
12 Mar, 2019
More Political Poetry