بجھ گئے سب چراغ ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

بجھ گئے سب چراغ
امید کے
چھا گیا چہار سو اندھیرا
مایوسی کا
زیست کا اب بدل گیا موسم
اور وہ موسم ہے
اداسی کا ۔۔۔

Rate it:
Views: 515
06 Sep, 2013