بدذوق کیا جانیں کے شعروسخن کیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبدذوق کیا جانیں کےشعروسخن کیا ہے
پاکیزہ شاعری تو روحوں کی غذا ہے
اسےصفحہءقرطاس پہ لانے کےعوض
اس بات کی مجھے ملی کڑی سزا ہے
تخیل سے باتیں کرکےدل بہلالیتا ہوں
ورنہ اس دنیا میں کوئی نہ آشنا ہے
الله اپنےخاص بندوں کو آزماتا رہتا ہے
وہ بڑابےپرواہ ہےمگررحمت لاانتہاہے
اچھےوقت میں برےوقت کو بھی یادرکھ
مولا ہر طرح کےدن انسان کو دکھلاتاہے
More Life Poetry







