برس ہوئے

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

جس مٹی سےاٹھا
اس مٹی کا رشتہ
برس ہوئے
اپنے ہونٹوں پر
چپ کی مہر ثبت کیے
بوذر کی شکتی
ڈھونڈ رہا تھا
 

Rate it:
Views: 286
03 Dec, 2013
More Life Poetry