بعد از خدا بزرگ شہِ دوجہاں کی ذات روشن انھیں کے نور سے لاریب! شش جہات توحید کی ضیائیں جہاں میں بکھیر کر سب کو بنایا مسکنِ خلّاقِ کائنات