بندگی

Poet: NADIA TARIQ By: NADIA TARIQ, LAHORE

سب اِلہ چھوڑ فقط تیری اطاعت کی ہے
ہم نے تو شرک سے کچھ ایسی عداوت کی ہے

تجھ سے پہلے نہ تیرے بعد کسی کو چاہا
ہاں تیرے واسطے سب ہی سے محبت کی ہے

Rate it:
Views: 512
01 Jun, 2011
More Religious Poetry