ان کھلی آنکھوں سے ہم نے بھی دیکھا ہےآج وہ‘ جو دیکھا نہ تھا پہلے کبھی ‘تھیٹر‘ ہم نے دیکھے بکتےکھلی منڈی میں انساں کےضمیر یوں کبھی بننا ہی نہ چاہا تھا ‘ سینیٹر ‘ ہم نے