ہندوستاں سے تجارت

Poet: wasim ahmad moghal By: wasim ahmad moghal, lahore

کشمیریوں کے خون کا لے لیجئے پہلے حساب
شوق سے پھر تھامیئے گاہاتھ ہندوستان کا

ہم تو لعنت بھیجتے ہیں اُس تجارت پہ وسیم
جس تجارت میں ہو سودا غیرتِ ایمان کا
 

Rate it:
Views: 572
07 Feb, 2015
More Political Poetry