بڑوں نے گو بنا لیا وطن یہ جِس طرح یہ طے نہ کیا مل کے ہم رہیں گے کِس طرح ہیں مذہنی،لسانی، مفاداتی اختلاف قائم بھلا رہتی ہے کیا آزادی اِس طرح