فون کال ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

ہم ہیں غلام آپ کے کرنا نہیں ہے غور
حکم سب مانیں گے ہم ،بولیں اگر ہے اور

قوم کو بچایا یوںپتھر کے دور سے
اب کس سے پوچھیں ہم بتا یہ کون سا ہے دور

Rate it:
Views: 486
24 Aug, 2013
More Political Poetry