Add Poetry

بھارت کو پیغام

Poet: مدثر اشتیاق By: مدثراشتیاق, تلہ گنگ

اپنے وطن کے لئے سُکھ چین لُٹا دیں گے
ارے بھارت تیری بھ مِٹا کے غین لگا دیں گے

یہ ارضِ پاک امانت ہے سلامت ہے
ہر دُشمن کو اپنا یہ نصبُ العین بتا دیں گے

خاموش جو دیکھا ہے ہمیں کمزور نہ سمجھو
اُٹھیں گے تو تیرے نام پہ اِک اور گرہین لگا دیں گے

ہم کَٹ تو جاتے ہیں مگر جُھکتے نہیں رُکتے نہیں
یاد تُجھے ہم پھر درسِ حُسینؓ کرا دیں گے

مدثر کی قلم ہے ہر پاکستانی کی ہے آواز
تیری راکھ کو گنگا میں بہا کے تم پہ دَین چڑھا دیں گے

Rate it:
Views: 294
02 Aug, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets