اہل کیسے ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اقامہ اسٹیشن پہ پنامہ ٹرین کے رکنے کے بعد
عہدہ کے لئے وزیر اعظم نااہل کیسے ہو گئے

ثابت نہ ہوئے جب وہ صادق اپنی غلط بیانی پر
نون لیگ کی سربراہی کے اہل کیسے ہو گئے

Rate it:
Views: 507
02 Aug, 2017
More Political Poetry