بھکا ری بچے کی صدا

Poetnaila Submitted bynaila rani
Text size

میرا دل آ ئینہ نہیں ہے کہ پتھروں سے ٹوٹ جا ئے گا
یہ تو وہ سنگ مر مر ہے کہ پھو لوں سے پھوٹ جا ئے گا

میں اک اجڑے بکھر ے د یار کا با سی ہوں کیا ہو جا ئے گا
جو مجھے ترا شو گے تو اندر سے ہیرا نکل آئے گا

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied