وقت دور نہیں جبکہ دنیا ہوجائے گی پاک وہ ناپاک میں تقسیم شاید اسی لئے بھیانک مستقبل کا نقشہ دکھایا جا رہا ہے ہمیں عنقریب ہوجائیگا کرہ ارض مگر تین واضح بلاکوں میں تقسیم فی الحال اس زمین پر اک مسلم بلاک ابھرتا نظر آرہا ہے ہمیں