امن کا پیام

Poet: معین فخر معین By: معین فخر معین, کراچی

 لگایا جو جھوٹا الزام وہ خود ھی
عدو کے گلے کا کا دام بن گیا ھے

زمانے نے دیکھا ھمارا ہر کردار
جہاں میں امن کا پیام بن گیا ھے

Rate it:
Views: 624
09 Mar, 2019
More Political Poetry