پےوقار ہونے پہ بضد ہو کوئی تو کیا اسکاعلاج نواز شریف کی مانند کوئی عزت کھو نہیں سکتا کرسی پربراجمان رہےکہ خموشی سےجائےگھر اب نا اہلیت کا اس سے بہتر فیصلہ ہو نہیں سکتا