پاناما لیکس

Poet: Azad By: Azad Muhammad Awais, Karachi

جب آہی گئے تو ٹھہر میاں! تجھے بھی رہا کر لیتا ھوں
پیسوں کا پلڑا بھاری ھو تو قوم کو چوس لیتا ھوں

ڈالر تو نہیں خیر اسکی قیمت! انصاف ٹکوں میں بکتا ہے
انسانیت کے کرداروں سے یے کھیل بھی کھیل لیتا ہوں

Rate it:
Views: 515
20 Apr, 2017
More Political Poetry