بے برگ نخل فراق جیسی

PoetSaima Saher Submitted bySaima Saher
Text size

بے رخی بےاعتنائی بےاعتباری
سبھی قیامتیں ہیں ازل سے جاناں

وفا کا مسخ چہرہ اور نڈھال فگار رروحیں
اسی سلسلے کی چبھتی کڑیاں

کہیں وصل کہیں قربتیں
بے برگ نخل فراق جیسی

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied