بیچ کر ہم ماں کو اپنی پالتے ہیں پیٹ کو تاکہ قائم رہ سکے رشتہ یہ جسم و جان کا کتنے ہیں ہم بے خبر ہم کو بتانے آئے کون تیل نکلا جارہا ہے لوگوں پاکستان کا