حملے

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, karachi

کوئی کرے اسامہ و ابامہ کو جا کے فون
حق ہے ہمارا چاہئے ماحول پر سکون

فی الفور حملے بند کرو ہے یہ مطالبہ
خودکش نہ آئے کوئی نہ اڑتے ہوئے ڈرون

Rate it:
Views: 463
19 Mar, 2011
More Political Poetry