بے وفا زندگی

Poet: By: Hafiz Fazal, Lahore

زندگی سے پوچھیے کیا چاہتی ہیں
بس اک بے وفا کی وفا چاہتی ہیں

کتنی معصوم اور نادان ہیں
خود بے وفا ہیں اور وفا چاہتی ہیں

Rate it:
Views: 1511
10 Jun, 2008
More Life Poetry