نتیجہ اعمال آتا ہے ہمارےسامنے اکثر وبیشتر یہاں پرآ تو جاتی ہےکالی آندھی پیلی نہیں آتی ہم لوگ گپ شپ لگانے کے عادی ہو چکے ہیں باتیں ہی بناتےرہنے سےکوئی تبدیلی نہیں آتی