ٹٹولتے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کس مضحکہ خیز صورتحال سے دوچار ہیں ہم لوگ
باخبر لوگ مٹی میں مل جاتےمگر بھید کھولتے نہیں

اسکےبرعکس اگر کوئی کہےکوا لےاڑا کان تمہارا
کئوے کے پیچھے بھاگتے ہیں اپنا کان ٹٹولتے نہیں

Rate it:
Views: 447
12 Nov, 2018
More Political Poetry