تجربوں کی ٹھوکر کھا کر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

تجربوں کی ٹھوکر کھا کر ! پھر اِک صبح بیٹھا ہوں
کیا اب پھر کوئی نیا درس دے گا توں ! ا ے درویش

Rate it:
Views: 149
11 Jul, 2024
More Life Poetry