ہُنر مندی یہ کہتی ہے کہ نامُمکن کو کر مُمکن کردے بند دو شمشیروں کو اِک ہی نیام میں نہیں مُمکن کہ اِک مسند پہ دو بادشاہ بیٹھیں مگر ہم بارِ دیگر لے ہی آئے سرور نام میں