غیرت دلاتے نہ رہیں بےغیرتوں کو ہم اگر وہ تو کراتے ہی رہیں گے توہین نو تذلیل نو اصلاح اپنی آپ کرلے اس قوم کا ہر فرد گر پھر سے سمجھ لو ہوگئی تعمیر نو تشکیل نو