بیرون ملک اندرون ملک

Poet: yusaf anjum By: YUSAF ANJUM, kuwait

مفلسی اور بھوک سے تنگ آ کے بےچارے عوام
بیرون ملک جاتے ھیں صرف پیسہ کمانے کے لئے

حکمراں اپنی عیا شی کو بخشنے کو دوام
اندرون ملک آتے ھیں صرف پیسہ بنانے کے لئے
 

Rate it:
Views: 529
06 Jun, 2011
More Political Poetry