تصویر میں تو ہر کوئی کھڑا ہو جاتا ہے ساتھ

Poet: سہیل By: سہیل, Rawalpindi

تصویر میں تو ہر کوئی کھڑا ہو جاتا ہے ساتھ
لیکن تکلیف میں کوئی بھی ساتھ کھڑا نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 73
18 May, 2026
More Sad Poetry