تعلق

Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچی

تعلق ٹوٹ چکا نیند سے ایک مدت پہلے
خواب اب بھی سر پر میرے منڈلاتے ہیں

شام ڈھلتے ہی میری دہلیز پر آکر مجھ کو
جاگتی آنکھوں سے کچھ خواب دیکھا جاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 464
23 Aug, 2015
More Sad Poetry