تقدیر سدا کی جھوٹی ہے
Text size
میرے خالی بنجر ہاتھوں میں
اپنے سرسبز ہاتھ تھما کر بولی
چل میں تیرے ساتھ رہوں گی
تیرا ہر غم دکھ درد سہوں گی
میں تھا بھولا
کھایا دھوکہ
تقدیر سدا کی جھوٹی ہے
ہے نا یارو
میرے خالی بنجر ہاتھوں میں
اپنے سرسبز ہاتھ تھما کر بولی
چل میں تیرے ساتھ رہوں گی
تیرا ہر غم دکھ درد سہوں گی
میں تھا بھولا
کھایا دھوکہ
تقدیر سدا کی جھوٹی ہے
ہے نا یارو