تیرے دیکھے سے میری روح میں مسلمانی اتری تری یکتائ خدا کی یکتائ پر حجت ٹھہری تیری آنکھوں میں خلد و سورگ کے نظارے سارے تقدیر ہستی تیرے قدموں کی خاک میں خاک ہوتی ہے