تقدیر

Poet: By: Shakeel Baig, karachi

ناکام رہے ناشاد رہے تقدیر بھی ہم سے روٹھ گئی
جس شاخ پر ہم نے ہاتھ رکھا وہ شاخ وہی سے ٹوٹ گئی

Rate it:
Views: 993
24 Jun, 2008