تمام عمر سب نے میرے دل کو تار تار کیا

Poet Submitted byAAZAD ALI
Text size

تمام عمر سب نے میرے دل کو تار تار کیا
کوئی تو ھو جو میرے دل کو رفو کر دے
جہاں میں کوئی مجھے نظر نہیں آتا
کوئی تو ھو میرا غم گزار بنے
حسرت رھی ھےکہ کوئی مجھے
کوئی تو مجھسے ملنے کی آرزو کرے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied