تمہی میری شام تمہی سویرا جی تمہارے سوا کوئی نہیں میرا جی تیرےدم سےزندگی میں اجالاہے تیرے بن زیست میں ہےاندھیراجی جب تم نہیں پاتے ادھر پھیرا جی پھر غم ڈال لیتےہیں یہاں ڈیرہ جی