تمہی میری ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
تمہی میری شام تمہی سویرا جی
تمہارے سوا کوئی نہیں میرا جی
تیرےدم سےزندگی میں اجالاہے
تیرے بن زیست میں ہےاندھیراجی
جب تم نہیں پاتے ادھر پھیرا جی
پھر غم ڈال لیتےہیں یہاں ڈیرہ جی
تمہی میری شام تمہی سویرا جی
تمہارے سوا کوئی نہیں میرا جی
تیرےدم سےزندگی میں اجالاہے
تیرے بن زیست میں ہےاندھیراجی
جب تم نہیں پاتے ادھر پھیرا جی
پھر غم ڈال لیتےہیں یہاں ڈیرہ جی