تومیرا نام نہ پوچھا کر

PoetAbdul Waheed(Muskan) Submitted byAbdul Waheed(Muskan)
Text size

تو میرا نام نہ پوچھا کر

میں تیری زات کا حصہ ہوں
میں تیری سوچ میں شامل ہوں
میں تیری نیند کا قصہ ہوں
میں تیرے خواب کا حاصل ہوں
میں تیری یاد کا محور ہوں
مین تیری سانس کا جھونکا ہوں
توُمنظر میں پس منظر ہوں
میں لمحہ ہوں، میں جزبہ ہوں

جزبے کا کوئی نام نہیں
توُ میرا نام نہ پوچھا کر

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied