تو میری زندگی ہے
Poet: nasir kazmi By: GURYA, karachi
تو میری زندگی ہے مگر جان من
اب وہ عشق و محبت کی رسمیں نہیں
میرے دل میں کئی گھاؤ ایسے بھی ہیں
جن کے درمیاں تیری دسترس میں نہیں
ایک غم جس کی شدت ہمہ گیر ہے
تیرے بس میں نہیں میرے بس میں نہیں
More Life Poetry






