تیری یاد
Poet: Tariq By: Hajra , gojraدن گزرا تو قیمتی رات آئی
یہ دل پھر دھڑکا تیری یاد آئی
آنکھوں نے محسوس کیا اس ہوا کو
جو تیرے پاس سے ہو کر آئی
More Sad Poetry
دن گزرا تو قیمتی رات آئی
یہ دل پھر دھڑکا تیری یاد آئی
آنکھوں نے محسوس کیا اس ہوا کو
جو تیرے پاس سے ہو کر آئی