قتل وغارت کی نوعیت یہا ںپر مختلف ہے جدا سر سے اب لوگوں کا بدن ہو رہا ہے جب خطہ سےنکلنے کو ہےنیٹو کی فوج روزانہ یہاں کیو ں نائن الیون ہو رہا ہے