کچھ کر نہیں سکتے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

بھیک مانگتے جو تم اُن سے نہیں تھکتے
اسی لئے مارے جو وہ، کچھ کر نہیں سکتے

حاکم ہو تم یہاں کے یا اُن کے غلام ہو
بِک گئے ہو،کیوں یہ تم منہ سے نہیں بکتے!

Rate it:
Views: 381
24 Aug, 2013
More Political Poetry