Add Poetry

جس نے زندگی سجدہ میں گزاری

Poet: purki By: m.hassan, karachi

بد قسمت مسافر بھوجا ائیر کے
سب ہی ہوگئے خاک ہم سے بچھڑ کے

آؤ پہچان تو اپنی اوقات کو
چند لمحوں میں ہونی سے انہونی کو

کیسے کیسے ارماں تھے انکے دلوں میں
ہوئے چکناچور سب کچھ لمحوں میں

جانے والے ہمیں سب کچھ یہ بتلا گئے
مقام عبرت ہے زندگی یہ بتلا گئے

جس طرح ہوئے خوبصورت جسموں کے ٹکرے
کوئی یہاں گرا کوئی وہاں گرا لوگ روتے رہے

حقیقت میں انسان کی یہی ہے کہانی
صرف اچھے اعمال لافانی باقی سب کچھ فانی

کرے وہ اس رب کی شکر گزاری
جس نے زندگی سجدہ میں گزاری

Rate it:
Views: 464
22 Apr, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets