اپنی کشتیاں جلا دی میں نے جلی کشتیوں کا نہیں کوئی غم بس ذرا تیز ہے سمندر کی ہوا یاپھر چھیڑ رہی ہے مجھے دم بدم