نئے سانچہ میں جمہوریت کو ڈھا لنا ہوگا اب اس کو ایک نئے ڈھب سے پالنا ہو گا رکھ کے پیش نظر دستور روح کے ساتھ بطن میں اسکےچھپی ہربلا کو ٹالنا ہوگا