خود رعیت برباد ہوتی ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بر وقت کسی ووٹر کو کتنی نصیحت یاد ہوتی ہے
الیکشن جب بھی ہوتا ہےعصبیت بنیا د ہوتی ہے

بےغیرتی اور زرپرستی راج کرتی ہےنتیجہ میں
غربت بڑھتی جاتی ہےخود رعیت برباد ہوتی ہے

Rate it:
Views: 499
07 Dec, 2012
More Political Poetry