عیسٰی کے دوستوں کو حواری بنا دیا آقا کے صاحبوں کو صحابی بنا دیا جام شراب عشق محمد پلا پلا طیبہ کے عاشقوں کو شرابی بنا دیا فیل، اسپ، شُتر، سانڈ کمر بستہ ہی رہے جنت کا اک براق سواری بنا دیا