عارضی سب کچھ ہے یہ،کیا دوستی کیا دشمنی دوستوں کی دشمنی ہے،جنگ ہے احباب کی امن و جنگ کا فلسفہ آیاسمجھ مشکل سے اب نظریوں کی جنگ ہے،یہ جنگ ہے اعصاب کی